شعبہ تعلیم کی نامور شخصیت ملک خالدمحمود کے بھتیجے، ملک طارق محمود کے فرزند ملک تصورعباس کوٹریفک پولیس راولپنڈی میں بطورڈی ایس پی ترقی دیدی گئی

 


ملک تصورشعبہ پولیس کی نامور شخصیت انسپکٹر(ر) ملک فضل داد (مرحوم) واہڈرے کے پوتے ہیں 


چکوال(پ۔ر)شعبہ تعلیم کی نامور شخصیت ملک خالد محمود واہڈرے کے بھتیجے،معروف بینکار ریٹائرڈ ملک طارق محمود کے فرزندملک تصور عباس کوٹریفک پولیس راولپنڈی میں بطورڈی ایس پی ترقی دیدی گئی۔ملک تصور عباس ملک تصورشعبہ پولیس کی نامور شخصیت انسپکٹر(ر)پنجاب پولیس ملک فضل داد(مرحوم)واہڈرے کے پوتے ہیں جبکہ ملک یاسر اے ایس آئی پنجاب پولیس،ملک معین ایس آئی کے بھائی اور،ملک رئیس اسلام آباد پولیس،ملک اسدانچارج چوکی سرکال کسرکے کزن ہیں۔اہلیان علاقہ کی ملک تصورعباس وخاندان کوترقی پر مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.