ایم پی اے چوهدری سلطان حیدر علی خان کی مسوال آمد

 


ایم پی اے چوهدری سلطان حیدر علی خان کی مسوال آمد۔انہوں نے محمد بشیر نمبردار، محمد شبیر نمبردار کی ہمشیرہ ٹھیکیدار حامدحسین کی خالہ اور ٹھیکیدار احسن محمود کی والدہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا اور فاتحہ خوانی کی۔چوهدری مسرت حسین ڈورے اور چوهدری سکندر رتہ بھی اُن کے ہمراہ تھے.اِس موقع پر چوهدری منصف خان، ٹھیکیدار نواب خان ،ٹھیکدار عامر حسین ،ٹھیکدار اختر حسین ،تصور حسین نمبردار ،چوھدری مصور حسین ،چوهدری مبشر مسوال ،چوهدری مبشر ڈھوک مستقیم ، چوهدری طارق محمود ،چوهدری خالد محمود ،محمد شبیر ،قاضی محمد اشرف ،محمد اسلم پھتیال، چوھدری لیاقت حسین ، چوھدری صفدر رگ اور محمدارشد بھٹی بھی موجود تھے۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.