سیکرٹری قاضی خلیل احمد کو یونین کونسل منگوال تبدیل کر دیاگیا

 


ڈھڈیال(نامہ نگارخصوصی ) ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ & کمیونٹی ڈویلپمنٹ چکوال ڈاکٹر فاروق احمد نے سیکرٹری قاضی خلیل احمد کو یونین کونسل منگوال تبدیل کر دیاجبکہ ظفر اقبال کو سیکرٹری یونین کونسل پادشاہان تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ظفر اقبال نے پادشاہان یونین کونسل آفس میں اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔



..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.