آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن ضلع چکوال کی طرف سے ضلع بھر کے پبلک اور پرائیوٹ سکولز اینڈ کالجز کا گرینڈ کمپیٹیشن "

 


آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن ضلع چکوال کی طرف سے ضلع بھر کے پبلک اور پرائیوٹ سکولز اینڈ کالجز کا گرینڈ کمپیٹیشن " سپر سٹار 🌟 آف چکوال 2024 "ہونے جا رہا ہے۔۔انشاءاللہ۔۔

  الحمداللہ یہ ہمارا 9واں سالانہ ایونٹ ہیے_ اس سال کی منفرد اور ممتاز بات یہ ہیے کہ اس دفعہ ہم تحصیل لیول پر بھی مقابلہ جات منعقد کریں گے... جن کی صدارت متعلقہ تحصیل کے اسسٹنٹ کمشنر کریں گے۔

 دوسری اہم اور منفرد خصوصیت یہ ہے کہ اس سال سکولز اینڈ کالجز کے ساتھ ساتھ مدارس کے طلبہ وطالبات بھی شریک ہوں گے۔ 

آپ سب پرنسپلز / اونرز سے گزارش ہیے کہ جلد از جلد اپنے طلبہ و طالبات کی انٹریز کروائیں _ ہر کیٹاگری میں آپ جتنی چاہیں انٹریز کرواسکتے ہیں _

 بنیادی طور پر تین کیٹاگریز ہوں گی _ 

1___ پرائمری۔ ۔۔ Nursery to 5th

2__ سیکنڈری ۔۔ 6th to 10th

 3___ انٹر لیول ۔۔۔11th & 12th


 مقابلہ جات کی چار شعبہ ہونگے۔

1 ____قرآت قرآن مجید 

 2 ـــــــ نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم۔

 3۔ تقریر۔ __ انگلش۔۔۔۔۔

 4. تقریر۔ __ اردو      

 تقریر کا موضوع ___ سیرت النبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ۔۔۔۔۔۔۔۔ 

ہر سال کی طرح اس سال بھی چکوال کی تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ ہوگا۔ انشاءاللہ

کمپٹیشن کے آخر پر پرائز ڈسٹریبیوشن اور مرحبا یا مصطفیٰ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس ہوگی ۔جس کی صدارت ڈپٹی کمشنرچکوال کریں گے۔ دیگر مہمانوں میں سی ای او ایجوکیشن اتھارٹی چکوال ، صاحبزادہ فیاض الحسن قادری سجادہ نشین دربار سلطان باہو ، ملک ابرار حسین مرکزی صدر ایپسکا پاکستان اور قاضی محمد اکبر فاونڈر چکوال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے علاؤہ دیگر مہمانان گرامی شریک ہوں گے۔

فائنل ایونٹ کی سب سے اہم بات یہ ہوگی کہ ہم اسمیں چکوال کے وہ نامور لوگ جو کسی بھی شعبہ سے تعلق رکھتے ہوں ، لیکن اپنے کام کی وجہ سے ضلع چکوال کا نام ملکی اور بین الاقوامی سطح پر ممتاز کیا ہو ۔ ان کو ایوارڈز پیش کریں گے ۔

صفدرملک ـــضلعی صدر چکوال 

ملک شبیر ـــ ضلعی جنرل سیکرٹری 

ملک بدر ــــ تحصیل تلہ گنگ 

ملک نوید ـــ تحصیل تلہ گنگ 

خالد خاکی ــ تحصیل کلرکہار 

راجہ نثار ــــ تحصیل کلرکہار 

بابر گجر ــ تحصیل چوآ سیدن شاہ

ثاقب بھائی ــ تحصیل کلرکہار 

 

 پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن ضلع چکوال

برائے رابطہ 03369223681

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.