چکوال امیر پور منگن روڈ پر جلد کام شروع ہو جائے گا

 


ڈھڈیال(نامہ نگار خصوصی ) چکوال امیر پور منگن روڈ پر جلد کام شروع ہو جائے گا۔ ذرائع کے مطابق مذکورہ منصوبے کی تکمیل کے لیے ایم این اے کوٹہ سے فنڈز جاری کیے گئے ہیں اور اگلے ماہ نومبر میں اس منصوبہ پر کام شروع ہو جائے گا۔علاوہ ازیں ہرڑ چوک چوہان روڈ کے لیے مزید 7کروڑ 80 لاکھ کے فنڈز جاری کر دئیے گئے جس سے اب توقع کی جارہی ہے کہ ڈھوک ہرل تک کارپٹنگ مکمل ہو جائے گی۔


..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.