سینئر ایڈووکیٹ چوہدری نعیم امجد منہاس (ربال) کے صاحبزادے معروف بینکار چوہدری جنید منہاس (یوبی ایل) کا ولیمہ سیاسی اجتماع بن گیا
چکوال (رپورٹ: فیض محمد چک باقر شاہ) سینئر ایڈووکیٹ چوہدری نعیم امجد منہاس(ربال) کے صاحبزادے معروف بینکار چوہدری جنید منہاس (یوبی ایل) کا ولیمہ سیاسی اجتماع بن گیا۔ دعوت ولیمہ کا اہتمام دھن میرج ہال چکوال میں کیا گیا جس میں سابق صوبائی وزیر ایم پی اے ملک تنویر اسلم سیتھی،صوبائی پارلیمانی سیکرٹری ایم پی اے چوہدری سلطان حیدرعلی، سابق امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری علی ناصر بھٹی، سابق چیئرمیز ملک ظفراقبال، راجہ اشفاق، راجہ ارشد دھروگی، چوہدری سعیدآزاد، چوہدری شفقت عباس، چوہدری ممتاز کہوٹ، چوہدری عرفان حیدر، صوفی مشتاق بھٹی، راجہ حسنات ڈھوڈہ، چوہدری خالق داد ایڈووکیٹ، سینئر وکلاء سید ضیاءالحسن زیدی، محمدامیربٹ، ملک محمد الیاس، سیدعابد حسین زیدی، چوہدری امتیاز محمد خان، سید عرفان الحسن زیدی، سید اعجاز الحسن ہمدانی، چوہدری محمدصفدر، سردار محمدنوازخان، افتخارالحق اعوان،قاضی ساجد، ملک زعفران،بینکارز یوبی ایل کے سینئر مینجمنٹ میں ریجنل آپریشنل ہیڈ راولپنڈی کاشف حسنین، ڈسٹرکٹ منیجر چکوال عدنان کاظم، ڈسٹرکٹ منیجر گوجرخان تحسین احمد،ڈسٹرکٹ آپریشز منیجر گوجرخان محمد انوار ودیگر برانچ منیجرز، محکمہ صحت چکوال میں سی او ہیلتھ ڈاکٹر انجم قدیر ودیگر ڈاکٹرز، علاقہ کے عمائدین کے علاوہ کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔
کوئی تبصرے نہیں