ایس ڈی او واپڈا سب ڈویژن ڈھڈیال اللّٰہ یار خان کو تبدیل کر دیا گیا

 


ڈھڈیال(نامہ نگار خصوصی) ایس ڈی او واپڈا سب ڈویژن ڈھڈیال اللّٰہ یار خان کو تبدیل کر دیا گیا۔ چند روز قبل ایس ڈی او کی اپنے سٹاف اہلکار افتخار احمد کے ساتھ تلخ کلامی ہوئی تھی جس کی سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہو گئی۔اس کا اعلیٰ واپڈا حکام نے فوری نوٹس لیا اور ایک تین رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دی گئی جس کی رپورٹ کی روشنی میں ایس ڈی او اللّٰہ یار خان کو اسلام آباد تبدیل کردیا گیا۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.