چوہدری سلطان حیدر علی خان کی موہڑہ الہو میں چوہدری مشتاق حسین کی رہائش گاہ آمد

 


ڈھڈیال (نامہ نگار خصوصی) پارلیمانی سیکرٹری برائے وزیر اعلیٰ انسپکشن ٹیم چوہدری سلطان حیدر علی خان کی موہڑہ الہو میں سابق نائب ناظم چوہدری خالد نواز مرحوم کے چچا زاد بھائی چوہدری مشتاق حسین کی رہائشگاہ آمد ۔۔۔۔ یونین کونسل پادشاہان کے ترقیاتی منصوبوں اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر چوہدری افتخار پٹواری صدر یوسی پادشہان ، چوہدری مسرت اقبال، محمد اعجاز بٹ ، چوہدری سکندر رتہ ، چوہدری طارق نواب ، چوہدری قیصر رشید گوندل ، چوہدری احتشام علی اوع چوہدری ندیم موجود تھے۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.