میجر (ر) طاہر اقبال ملک کو قومی اسمبلی کی دو اہم قائمہ کمیٹیوں کا ممبر بنا دیا گیا

 


ڈھڈیال(نامہ نگار خصوصی) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق صادق نے قائمہ کمیٹیوں میں شامل ہونے والے ممبران اسمبلی کے ناموں کی منظوری دے دی۔ایم این اے میجر (ر) طاہر اقبال ملک کو قومی اسمبلی کی دو اہم قائمہ کمیٹیوں کا ممبر بنا دیا گیا۔جن میں قائمہ کمیٹی برائے پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ اور قائمہ کمیٹی برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان شامل ہیں۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کا سرکلر قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے جاری کر دیا۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.