ابن سینا ہائر سیکنڈری سکول راولپنڈی روڈ کے میٹرک کے نتائج شاندار رہے

 


چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ابن سینا ہائر سیکنڈری سکول راولپنڈی روڈ کے میٹرک کے نتائج شاندار رہے۔ عبدالوہاب نے1007،عبداللہ طیب نے967،عائشہ نسیم نے939، نمرا نوید نے933،علیحہ رضا نے911،شہرین اسلم نے911،خدیجہ بتول نے910،اریبہ آمین نے907،عبداللہ لیاقت نے905،محمد شیعان نواز نے905،آرزو فاطمہ نے844،ثناءلاریب نے834،دانیہ فاطمہ نے835،محمد ابراہیم نے830،محمد زین نے805،محمد متین انور نے797،محمد حسن دلاور نے792،زلیخا بی بی نے791،عبدالمتین نے779،ثانیہ جبین نے747،نائمہ ندیم نے737،متنایا جاوید نے734،آر سی ابوبکر نے725،عبدالرافع نے711اور مقدس شہزاد نے707نمبر حاصل کیے۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.