ملک تنویراسلم اعوان کی چوہدری صفدر رتہ سے ملاقات

 


ڈھڈیال(نامہ نگار خصوصی) سابق صوبائی وزیر ملک تنویراسلم اعوان (ممبر صوبائی اسمبلی) گزشتہ روز سابق ممبر ضلع کونسل چکوال چوہدری صفدر رتہ (یونین کونسل پادشاہان) کی رہائشگاہ پر گئے جہاں ضلع کی تازہ ترین سیاسی صورتحال اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔اس موقع پر چیئرمین راجہ ارشد محمود دھروگی راجگان، چیئرمین راجہ محمد اشفاق چواگنج علی شاہ ،راجہ یونس صابہ موٹرہ، چوہدری اشفاق رتہ ،چوہدری سکندر رتہ ،ملک شوکت وسنال اور ملک دلاور ممتاز وسنال بھی وہاں موجود تھے ۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.