واحد محمود واحد دوسری مرتبہ بلا مقابلہ واپڈا ہائیڈرو یونین کے زونل انفارمیشن سیکرٹری منتخب ہو گئے



آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکر ( سی بی اے ) یونین چکوال سرکل کے زونل الیکشن میں واحد محمود واحد کے مد مقابل کسی بھی ایمپلائی نے کاغذات جمع نہیں کرائے جس پر واحد محمود واحد ال پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکر یونین ائیسکو سرکل چکوال کے دوسری مرتبہ بلا مقابلہ زونل انفارمیشن سیکرٹری منتخب ہو گئے۔ اس موقع پر انہوں نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ان شاءاللہ پہلے سے بڑھ کر مزدوروں کی خدمت کروں گا اور ان کے حقوق کی آواز ایوان بالا تک پہنچاتا رہوں گا۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.