منہاج القرآن اسلامک سنٹر چک بھون چکوال کا شاندار رزلٹ

 


منہاج القرآن اسلامک سنٹر چک بھون کا 10th کلاس کا رزلٹ اناونس کر دیا گیا جس میں درج ذیل دختران ڈھوک ڈبری نے راولپنڈی بورڈ کے زیر اہتمام میٹرک کے سالانہ امتحانات میں شاندارکامیابی حاصل کرکے اپنے والدین،اساتذہ اور تمام اہلیان ڈھوک ڈبری کا سر فخر سے بلند کردیا ہے۔


شاندار کامیابی حاصل کرنے والی بچیوں میں پہلے نمبر پر ہے رافعہ عروج

1۔ رافعہ عروج دختر ابرار بٹ(ٹریفک پولیس) نے 1149 نمبر حاصل کیے اور پہلے پوزیشن پر براجمان ہوئیں

اور یہاں ایک بات بھی قابل فخر ہے کہ رافعہ عروج نے منہاج القرآن سکول کے بننے سے لے کر آج تک سب سے زیادہ نمبر لے کر ایک ریکارڈ بھی قائم کر دیا 


2) محمد عارف نمبردار کی بیٹی اور محمد بشارت نمبردار کی بھتیجی آمنہ عارف 1129 نمبر لے کر دوسرے نمبر پر رہیں


3۔ردا فاطمہ دختر ارشد بھٹی بھی 1129 نمبر لے کر دوسری پوزیشن پر برقرار رہیں۔


ڈھوک ڈبری چکوال گروپ اور تمام اہلیان ڈھوک ڈبری کی جانب سے کامیاب ہونے والی بچیوں اور انکے والدین کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں بیشک یہ ہم سب گاوں والے کیلیئے ایک اعزاز کی بات ہے ہم دعا گو ہیں کہ اللہ ہمارے بچوں کا مستقبل روشن فرمائے اور انھیں مزید ایسی شاندار کامیابیوں سے ہمکنا

ر کریں۔


..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.