حاجی محمد ایوب مرحوم کا ختم چہلم جمعرات کے روز ادا کر دیا گیا

 


ڈھڈیال (مسرت جعفری) حاجی اقارب حسین، حاجی خرم جعفری، زوار طیب جعفری کے والد محترم، حاجی محمد یعقوب کے بھائی کاروباری شخصیت حاجی محمد ایوب مرحوم کا ختم چہلم جمعرات کے روز ادا کر دیا گیا۔ اس سلسلے میں انکی اقامت گاہ محلہ مستریاں میں قاری الفت عباس و قاری محمد آصف نے تلاوت کلام پاک جبکہ مرحوم کی مغفرت کے لیے خصوصی اجتماعی دعا مولانا آغا محی الدین کاظم نے کروائی۔ ختم چہلم کے موقع پر سابق وائس چیئرمین ضلع کونسل چکوال چوہدری خورشید بیگ، ممتاز سماجی شخصیت سجاد حسین مائر، چوہدری نجم الحسن گوندل، چوہدری وضاحت علی خان، سیٹھ عدیل احمد، سابق ناظم رانا بشیر سراج، چوہدری ساجد علی بیگ ایڈووکیٹ، چوہدری ارشد علی بیگ، حاجی ضمیر جعفری، سید اظہر عباس، سید ناصر عباس، سید حماد رضا، سید اشفاق حسین، سید امتیاز حسین، سید رضی عباس، امجد خورشید پہلوان، حاجی افتخار حسین گوندلز ساجد حسین گوندل، حاجی تنویر حسین تنی، محسن خانزادہ، صوبیدار عبدالوحید مغل، حاجی منظور حسین، ڈاکٹر ظہیر یوسفی، چوہدری رشید چوہان، چوہدری محمد سلیم لطیفال،چوہدری حمید بیگ، محمدعارف، خان لیواس خان، چوہدری فرحت عباس مغل، چوہدری امیر خان کے علاؤہ کثیر تعداد میں سیاسی و سماجی کاروباری شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.