ملک منصور مظہر اور چوہدری امجد حسن علی ایڈووکیٹ فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد واپس وطن پہنچ گئے

 


ڈھڈیال (نامہ نگار خصوصی) انسپکٹر پنجاب پولیس ملک منصور مظہر اور ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن چکوال کے سابق صدر چوہدری امجد حسن علی ایڈووکیٹ فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد واپس وطن پہنچ گئے ۔ائر پورٹ پر ان کے عزیز و اقارب اور دوست واحباب کی ایک بڑی تعداد نے ان کا استقبال کیا اور فریضہ حج کی ادائیگی پر مبارکباد دی۔



..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.