دارارقم سکولز چکوال کیمپس کی میٹرک کے امتحان میں شاندار تعلیمی کارکردگی



چکوال(ڈسڑکٹ رپورٹر ) دارارقم سکولز چکوال کیمپس نے میٹرک کے امتحان میں شاندار تعلیمی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ سکول کے تین طلباءنے 1100سے زائد نمبر حاصل کیے جبکہ باقی طلباءو طالبات کے نتائج بھی نمایاں رہے۔ایمن صباح نے 1164،محمد ولید نے1150 اور کنزیٰ اظہر نے1144نمبر حاصل کیے اور والدین و علاقے کا نام روشن کیا۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.