میجر (ر) ڈاکٹر قیصر مجید ملک کا ڈھڈیال کا تعزیتی دورہ


 

ڈھڈیال( مسرت جعفری) سینئر رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن)،سابق وفاقی سیکرٹری میجر (ر) ڈاکٹر قیصر مجید ملک کا ڈھڈیال کا تعزیتی دورہ انہوں نے فیصل جنجوعہ کے والد محترم محمد حسین جنجوعہ کے انتقال پر محلہ چکی میں مرحوم کی مغفرت کے لیے فاتحہ خوانی کی اور لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا اس موقع پر سابق ناظم یونین کونسل ڈھڈیال رانا بشیر سراج،حاجی ضمیر جعفری،خواجہ زاہد ربال،رانا اختر عزیز،صدر مسلم لیگ (ن) سوشل میڈیا ٹیم پی پی 20 رانا فہد بشیر،رانا کلیم اور ملک بلال رحیم بھی انکے ہمراہ تھے۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.