جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی ضلع چکوال ملک افتخار اعوان کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب

 






لاوہ (نیوز رپوڑٹر) جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی ضلع چکوال و سابق امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 58ملک افتخار اعوان کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب میں نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ، جنرل (ر)حافظ مسرور، جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی شمالی پنجاب امجد اقبال، ملک عارف اعوان انچارج الیکشن سیل جماعت اسلامی کراچی ملک محمود رہنماء جماعت اسلامی سرگودھا امیر جماعت اسلامی چکوال معروف ماہر تعلیم اشرف آصف امیر جماعت اسلامی ضلع تلہ گنگ پروفیسر طاہر ملک نائب امیر جماعت اسلامی ضلع تلہ گنگ مولانا عبد الستار سابق امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 24ملک محمد خان امیر جماعت اسلامی پی پی 24حافظ عبد الرؤف صدر پریس کلب چکوال شفیق ملک سینئر صحافی ذولفقار میر سرپرست اعلیٰ پریس کلب لاوہ ملک ساجد اعوان چیئرمین ہریس کلب لاوہ سراج الحق ملک رہنماء تحریک انصاف ملک ممتاز اعوان سابق چیئرمین یونین کونسل لیٹی ملک عنایت اللہ اور علاقہ بھر سے سیاسی سماجی اور ثقافتی شخصیات نے شرکت کی اور دولہے اور دلہن کامیاب زندگی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔


..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.