10 ویں دفاع صحابہ و اہل بیت کانفرنس 20 جون چک ملوک میں منعقد ہوگی

 


ڈھڈیال(نامہ نگار خصوصی) انجمن صحابہ و اہلبیت چک ملوک کے زیر اہتمام 10 ویں دفاع صحابہ و اہل بیت کانفرنس مورخہ 20 جون بعد نماز مغرب چک ملوک میں منعقد ہوگی۔جس میں ملک کے نامور علمائے کرام اور نعت خواں شرکت کریں گے۔کانفرنس کے تمام انتظامات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے ۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.