عبدالقدیر اعوان (الاعوان میڈیکل سٹور ) کے صاحبزادے عبدالحفیظ اعوان کی دعوت ولیمہ

 


ڈھڈیال (مسرت جعفری) کاروباری شخصیت عبدالقدیر اعوان ( الاعوان میڈیکل سٹور ) کے صاحبزادے عبدالحفیظ اعوان کی دعوت ولیمہ اور صاحبزادی کی رخصتی کی تقریب بخیر و خوبی سر انجام پائی۔ پُرتکلف تقریب کا اہتمام اتوار کے روز ڈھڈیال پیلس مارکی میں کیا گیا جس میں کرنل رئیس احمد، سابق چیئرمین چوہدری غضنفر بھیں، صدر مسلم لیگ ن ڈھڈیال طارق جمیل خان، ملک ندیم اقبال ایڈووکیٹ، چوہدری ساجد علی بیگ ایڈووکیٹ، سابق ڈرگ انسپکٹر راجہ اللہ دتہ،سابق نائب ناظم راجہ خالد محمود، چوہدری ارشد علی بیگ، ملک وسیم عباس ڈائریکٹر ایگریکلچرل، ایم ڈی گلیکسی پام مارکی امجد خورشید پہلوان، عبد الروف( حئی جنرل سٹور چکوال)،محسن خانزادہ، سینئر صحافی ڈاکٹر ظہیر یوسفی، چوہدری فہد مہدی سانگ کلاں،ندیم یعقوب فاروقی، انجینئر طاہرچوہان،سیاسی و سماجی شخصیات بابو ذوالفقار علی گجر، ملک احسن اعوان، چوہدری رجاسب علی خان، حاجی منظورحسین، سفیر ماجد، سیکرٹری مشتاق حسین کے علاؤہ انکے دوست احباب اور عزیز و اقارب اور کثیر تعداد میں سیاسی و سماجی کاروباری شخصیات نے شرکت کی۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.