راجہ عبدالرزاق کے صاحبزادے راجہ وجاہت علی خان کی دعوت ولیمہ

 


ڈھڈیال (مسرت جعفری) راجہ عبدالرزاق کے صاحبزادے راجہ وجاہت علی خان کی دعوت ولیمہ کا اہتمام اتوار کے روز اپیکس بنکوئٹ ہال ہرڑ چوک راولپنڈی روڈ کیا گیا جس میں سابق سابق ایم این اے و رہنما پیپلز پارٹی سردار ذوالفقار علی خان دلہہ، کرنل رئیس احمدصدیقی، کاروباری شخصیت سیٹھ عدیل احمد، ممتاز سماجی شخصیت سجاد حسین مائر، سابق اسسٹنٹ اٹارنی جنرل نئیر عباس اعوان ایڈووکیٹ، آڈٹ آفیسر الفت عباس جعفری کے علاؤہ کثیر تعداد میں سیاسی و سماجی کاروباری انکے عزیز واقارب اور دوست احباب نے بھرپور شرکت کی۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.