کہکشاں پبلک سکول میں یکم مئی کو سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد

 


ڈھڈیال (مسرت جعفری) کہکشاں پبلک سکول میں یکم مئی کو سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا جس میں طلبہ وطالبات اور خواتین نے کثیر تعداد میں شرکت کی اس موقع پر سکول پرنسپل نے خطاب کرتے ہوئے بچوں کی تعلیمی کارکردگی کو بہتر بنانے پر سکول اساتذہ اور والدین کے کردار کی اہمیت پر روشنی ڈالی تقریب کی مہمان خصوصی نے بھی سکول اساتذہ کی کارکردگی کو سراہا سکول کے بچوں نے ملی نغمے خاکے ٹیبلو میں بہترین پرفارمینس دینے پر حاضرین سے بھرپور داد وصول کی آخر میں سکول کے ہونہار طلبہ وطالبات میں ٹرافیاں شیلڈ اور سرٹیفکیٹ تقسیم کئے گئے

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.