آئیسکو سرکل چکوال میں آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکر (سی بی اے ) یونین کے انٹرنل الیکشن 22 مئی کو ہوں گے,واحد محمود واحد


آئیسکو سرکل چکوال میں آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکر (سی بی اے ) یونین کے انٹرنل الیکشن 22 مئی کو ہوں گے,انفارمیشن سیکرٹری ہائیڈرو یونین سرکل چکوال واحد محمود واحد


مرکزی الیکشن کمیٹی ال پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکر( سی بی اے ) یونین لاہور کی جانب سے جاری کردہ شیڈیول کے مطابق آئیسکو سرکل چکوال کے کاغذات نامزدگی مورخہ 16 مئی کو بمقام سٹی ائیسکو سرکل مریڑ حسن راولپنڈی میں صبح 10 بجے سے 4 بجے تک جمع کیے جائیں گے اور اسی دن اعتراضات کی چھان بین کے بعد نشانات الاٹ کیے جائیں گے تا ہم ہائیڈرو یونین کے انٹرنل الیکشن مورخہ 22 مئی 2024 کو ہوں گے.

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.