چوہدری شبیر مرحوم کی بیوہ، چوہدری محمد سعید ایڈووکیٹ کی والدہ محترمہ سپردخاک


ڈھڈیال (مسرت جعفری) چوہدری شبیر مرحوم کی بیوہ، چوہدری محمد سعید ایڈووکیٹ کی والدہ محترمہ، چوہدری ارشد علی بیگ کی ساس مرحومہ کو مقامی قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ نماز جنازہ میں ضلعی صدر پی ٹی آئی چکوال و سابق امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری علی ناصر بھٹی، سابق وائس چیئرمین ضلع کونسل چکوال چوہدری خورشید بیگ، چوہدری نجم الحسن گوندل، چوہدری تیمور علی خان ایڈووکیٹ، میاں افتخار حسین (میاں الیکٹرونکس)،بسیٹھ عدیل احمد، سابق ناظم رانا بشیرسراج، صدر مسلم لیگ ن طارق جمیل خان، معروف کاروباری شخصیت شوکت محمود منہاس شوکی جاپان، سینئر میڈیکل آفیسر ڈاکٹر شیخ رفتار حسین، چوہدری طارق محمود فم کسر، ملک ندیم اقبال ایڈووکیٹ، راجہ خالد محمود، چوہدری فہد سانگ کلاں، امجد خورشید پہلوان، چوہدری محمد رشید گوندل، چوہدری احمد خان، سابق امیدوار صوبائی اسمبلی نمبردار چوہدری محمد نقیش، خواجہ شہزاد سلیم، ٹھیکیدار عبدالجبار کے علاؤہ کثیر تعداد میں سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.