27اور29 اپریل کو سرپاک فیڈر کی بجلی بند رہے گی




 آئیسکو سرکل چکوال کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ضروری تعمیراتی کام کے لئے آئیسکو سب ڈویژن مین بازارچکوال کے سرپاک فیڈر کی بجلی مورخہ27 اور 29 اپریل کو صبح 9 بجے سے 11 بجے تک دو گھنٹے کے لئے بند رہے گی۔


 کام جلد ختم ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی وقت سے پہلے بحال ہو سکتی ہے۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.