ریجنل یونین آف جرنلسٹس ضلع چکوال اورضلع تلہ گنگ کا اہم اجلاس طلب کرلیا گیا


چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ریجنل یونین آف جرنلسٹس ضلع چکوال اورضلع تلہ گنگ کا اہم اجلاس جمعہ کے روز طلب کر لیاگیا۔ چکوال پریس کلب میں منعقدہ ریجنل یونین آف جرنلسٹس کے اجلاس میں ضلع چکوال اور ضلع تلہ گنگ کے تمام ضلعی و تحصیل عہدےداران شرکت کرینگے۔اس موقع پر اہم فیصلے کیے جائیں گے۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.