اظہارِ مذمت۔۔۔!!!


تلہ گنگ پولیس کی جانب سے سینئر نائب صدر آر یو جے ضلع تلہ گنگ و سینئر رپورٹر ریڈ نیوز شوکت علی ملک اور سینئر صحافی رکن مجلس عامہ آر یو جے تلہ گنگ ملک عدنان لطیف کیخلاف دہشتگردی دفعات کے تحت بےبنیاد من گھڑت ایف آئی آر درج کرکے صحافیوں کی آواز بندی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، اور تلہ گنگ پولیس اور اعلیٰ پولیس حکام کو کو مطلع کرتے ہیں کہ اس طرح کے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرکے حق و سچ کی آواز کو ہرگز نہیں دبایا جاسکتا، آئی جی پنجاب، آر پی او راولپنڈی اور ڈی پی چکوال سے معاملے کی انکوائری کرکے ملوث عناصر کیخلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔

منجانب

ملک افضل اعوان

سرپرستِ اعلیٰ آر یو جے ضلع تلہ گنگ


سراج الحق اعوان

چیئرمین آر یو جے ضلع تلہ گنگ


ملک ساجد اعوان

صدر آر یو جے ضلع تلہ گنگ


محسن قیوم شیخ

جنرل سیکرٹری آر یو جے ضلع تلہ گنگ

عہدیداران و ممبران آر یو جے ضلع تلہ گنگ

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.