"ڈھڈیال نیوز ڈاٹ کام" نےاپنے 18 سال مکمل کرلیے

 


ڈھڈیال(نامہ نگار خصوصی) "ڈھڈیال نیوز ڈاٹ کام" نےاپنے 18 سال مکمل کرلیے۔ اس موقع پر معروف صحافی راؤ ناہید سلیم ڈھڈیال، چوہدری قیصر امیر پور منگن، ملک حنان چوراہی، معروف صحافی قیصر سعید لاوہ، حافظ محمد عثمان معاویہ وائس چیئرمین بیت المال ضلع چکوال، چیف ایڈیٹر وائس آف چکوال عبد الغفار پارس، محمد خان منہاس ویلفیئر آفیسر یوسی چک عمرا، معروف صحافی راجہ افتخار احمد، راجہ اظہر محمود سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ (ن) کسان ونگ ضلع چکوال، اعجاز خان چیف ایگزیکٹو بیگم نور میموریل ہسپتال بھبھڑ ، معروف صحافی غضنفر عباسی، احسان احمد مغل ائیر فاؤنڈیشن سکول سسٹم چکوال، رہنما مسلم لیگ(ن) قاضی زاہد وقار چکوال، محمد مصدق ملک چکوال نیوز گروپ، وسیم اختر ملک ایڈووکیٹ ہائی کورٹ، معروف صحافی حاجی زوار حسین اعوان، معروف صحافی ارشد محمود ساگری دینہ، کالم نگار رفیق احمد چک نورنگ، حاجی محمد اشتیاق بھیں،معروف صحافی ثاقب احسان مغل جدہ سعودی عرب، فضل کریم امیر پور منگن، اعجاز حسین بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (ڈھوک ودھن)، ملک غلام عباس کلرکہار، بنارس خان شہنشاہ چوک چکوال، فرحان اسلم بٹ ہانگ کانگ، حذیفہ نواز ملک، معروف صحافی روحان ضیاء ملہال مغلاں، سمیر عباس ہسولہ، سب انسپکٹر وقاص الرحمن پنجاب پولیس، اسامہ امداد ربال، صدر مسلم لیگ (ن) ڈھڈیال خان طارق جمیل خان، بزنس ایگزیکٹو حبیب بینک دولتالہ نوید اسلم فرحت، چوہدری سہیل ظفر روپوال، امین خان، حق نواز الصفا ماربلز چکوال، عبداللہ نثار اعوان پاکستان مرکزی مسلم لیگ چکوال ، محمد مدثر، ڈاکٹر بلال حسین نمل یونیورسٹی، معروف صحافی فیصل اعوان پبلک نیوز، شہزاد احمد ملک صدر مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ بحرین، خالد قاضی، سعید فاروق بھٹی امیر پور منگن، معروف صحافی ملک طاہر نذیر چوآ سیدن شاہ،رہنما پاکستان پیپلز پارٹی راجہ امجد پہلوان، عامر مغل جمالوال، باسط اعوان (دی ھادی گروپ آف ٹریولز ڈھڈیال/چکوال) ملک اشتیاق حسین آفیسر محکمہ جنگلات، سابق چیئرمین ہرچہار ڈھاب چوہدری ضمیر حسین، عبدالغفور نواب، سید نذر حسین شاہ کوٹ راجہ کراچی، سوشل ورکر فخر عباس ڈھڈیال،سابق ممبر ضلع کونسل چوہدری غلام صفدر رتہ، سب انسپکٹر چوہدری شوکت حیات تھانہ ڈھڈیال، مرزا ساجداقبال (ڈسٹرکٹ رپورٹر ایک نیوز چکوال) ہیڈ ماسٹر(ر) محمد جاوید رتہ، ملک ابرار حسین سینئر صحافی چوآ سیدن شاہ، ایس ایچ او تھانہ صدر چکوال راجہ ذوہیب علی، چیئرمین بن قطب فاؤنڈیشن بشیر ملک، مرزا ساجد حسین ہسولہ، محمد حسین(پاکستان ٹائر سروس ڈھڈیال) غلام مرتضیٰ جعفری ڈھڈیال،ڈی ایس پی تلہ گنگ سید نصیر احمد شاہ، کرنل(ر) آفتاب اعوان،رہنما مسلم لیگ (ق) محمد خان تترال، ایگریکلچرل آفیسر ملک وسیم ڈھڈیال ،سینئر کرائم رپورٹر روزنامہ اذکار راجہ لیاقت اور دیگر مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے فون اور مسیجز "ڈھڈیال نیوز" ٹیم کو 18 ویں سالگرہ پر مبارکباد دی اور ان کے لیے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے مزید ترقی کی دعاکی۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.