دولتالہ میں بھی نئی برانچ نیو خان سویٹس اینڈ بیکرز کا افتتاح کر دیا گیا
ڈھڈیال( مسرت جعفری) ڈھڈیال میں بھرپور کامیابی کے بعد دولتالہ میں بھی نئی برانچ نیو خان سویٹس اینڈ بیکرز کا افتتاح کر دیا گیا۔ رنگارنگ افتتاحی تقریب گزشتہ روز منعقد ہوئی۔ اس موقع پر سابق ایم پی اے چوہدری ساجد حسین اور سابق وائس چیئرمین ضلع کونسل چکوال چوہدری خورشید بیگ نے اپنے دست مبارک سے فیتہ کاٹ کر باقاعدہ افتتاح کیا۔ بعد از نئے کاروبار کی ترقی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعا کروائی گئی افتتاحی تقریب میں سابق امیدوار صوبائی اسمبلی و رہنما پیپلز پارٹی چوہدری سرفراز چوہدری راماں چوہدری عمران انگلینڈ، چوہدری حمید بیگ، شوکت محمود منہاس شوکی جاپان، صوبیدار عبدالوحید مغل، چوہدری امیر خان، سابق کونسلر چوہدری اسحاق جٹ، چوہدری اشفاق، چوہدری یعقوب جٹ سانگ، چوہدری عارف سابق نائب ناظم موہڑہ الہو، چوہدری تنویر حسین، چوہدری عمران عباس، حاجی عمران ریفریجریشن، سید شبر عباسز سید امتیازی شاہ، کاروباری شخصیت یاسر بشر، مبشر اعوان، مرزا ماسٹر محمد اقبال، نائیک رانا قیصر، چوہدری منظور حسین بھال، چوہدری مدثر جرمنی، چوہدری مدثر نمبردار، رانا عرفان یوسف، رانا ذیشان، ابوبکرز رانا نعمان اصغر،ملک محمد ضیافت،معروف کمپیئر رفاقت علی جعفر،چوہدری جہانگیر،قاری ذوالفقار پڑھال، رانا اختر عزیزز رانا کلیم اللہ، راؤ ناہید سلیم،ٹھیکیدار سجاد حسین، چوہدری افتاب حسین کے علاؤہ کثیر تعداد میں کاروباری سیاسی و سماجی اور علاقہ بھر سے کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ آخر اونر نیو خان سویٹس اینڈ بیکرز چوہدری حسنین نے آنے والے تمام احباب کا شکریہ ادا کیا۔
کوئی تبصرے نہیں