فرینڈز آف چکوال برمنگھم کا تعزیتی اجلاس برمنگھم میں منعقد ہوا


 چکوال:فرینڈز آف چکوال برمنگھم کا تعزیتی اجلاس برمنگھم میں منعقد ہوا جس میں ملک فتح خان،چوہدری عارف اقبال اور دیگر چکوال ینز نے شرکت کی اجلاس میں سابق سدا بہار ایم پی اےچوہدری لیاقت علی خان مرحوم کی ہمشیرہ نو منتخب ایم پی اے چوہدری  سُلطان حیدر علیخان ،چوہدری سلطان شہر یارکی پھوپھی اور چوہدری محمد نواز کنگ کی اہلیہ کے انقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا گیامرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی اور سوگواران کے لئے صبر جمیل کی دعا کی گئی

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.