فل وقت پاکستان کی بہترین جماعت مسلم لیگ ن ہے،جنرل(ر) عبدالقیوم


“میاں محمد نواز شریف نے 2013 میں حکومت سنبھالنے کے بعد ملک کو بجلی کی نا یابی کی بدولت چھائے ہوئے اندھیروں سے نکالا اور مارگلہ کی پہاڑیوں تک رسائی رکھنے والے دہشت گردوں کی کمر توڑ دی “

ان خیالات کا اظہار سابق سینیٹر لیفٹیننٹ (ر)جنرل عبدالقیوم ہلال امتیاز ملٹری نے مونا میں آمدہ قومی انتخاب کی آخری کارنر میٹینگ سے خطاب میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ فل وقت پاکستان کی بہترین جماعت مسلم لیگ ن اور نہایت تجربہ کار اور شائستگی کے زیور سے مالامال قائد میاں محمد نواز شریف ہے اس لئے ان کے ٹکٹ ہولڈرز ہی آپ کے ووٹ کے حقدار ہیں۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.