آئندہ ہفتے 6 فروری تا 10فروری بجلی بند رہے گی




چکوال(پ ر) آئیسکو سرکل کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق سالانہ مینٹینس کے لئے درج ذیل فیڈر کی بجلی صبح نو بجے سے دن دو بجے تک پانچ گھنٹوں کے لئے بند رہے گی۔


مورخہ 06فروری بروز منگل

 کوبھر پور فیڈر،آرا بازار فیڈر،مرید فیڈر،کلرکہار فیڈر،مین بازار چکوال فیڈر،ڈیرہ مسلم فیڈر،ڈھڈیال سٹی فیڈر،خانپور فیڈر،پنوال فیڈر،ڈنڈوت فیڈر،ڈفر فیڈر،کٹاس فیڈر،ٹوبھہ فیڈر،پنڈدادنخان فیڈر،عبداللہ پور فیڈر،بلکسر فیڈر،پپلی فیڈر،دندہ شاہ بلاول فیڈر،ڈھوک غزن فیڈر،مین بازار تلہ گنگ فیڈر،جھاٹلہ فیڈر،پیڑہ فتحیال فیڈر،تھوآ محرم خان فیڈر،دروٹ فیڈر،میال فیڈراور ونہار فیڈرکی بجلی صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک 5 گھنٹوں کے لئے بند رہے گی۔ 


مورخہ07فروی بروز بدھ

 کوتھرپال فیڈر،ملت چوک فیڈر،جمالوال فیڈر،خیر پور فیڈر،سرپاک فیڈر،آدھی فیڈر،ڈھڈیال رورل فیڈر،ملہال مغلاں فیڈر،بہکڑی فیڈر،چوآ سیدن شاہ فیڈر،روال فیڈر،ڈلوال فیڈر،للہہ ٹاون فیڈر،K.Sمائنز فیڈر،جلال پور فیڈر،حاصل فیڈر،لاوا فیڈر،مدینہ ٹاون فیڈر،ڈھوک پٹھان فیڈر،کوٹ سارنگ فیڈر،ٹہی فیڈر،ملتان خورد فیڈراور ٹمن فیڈرکی بجلی صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک 5 گھنٹوں کے لئے بند رہے گی۔


مورخہ10فروری بروز ہفتہ

 کوبھون فیڈر،ملت چوک فیڈر،مرید فیڈر،دھرکنہ فیڈر،مین بازار چکوال فیڈر،جند اعوان فیڈر،ڈھڈیال ایکسپریس فیڈر،دھروگی راجگان فیڈر،چکرال فیڈر،بشارت فیڈر،دھریالہ جالپ فیڈر،کٹاس فیڈر،احمد آباد فیڈر،کچہری فیڈر،سگھر پور فیڈر،کرسال فیڈر،ڈھرنکہ فیڈر،ملکوال فیڈر،جھاٹلہ فیڈر،پیڑہ فتحیال فیڈر،تھوآ محرم خان فیڈر،بڈھیال فیڈراورپتوالی فیڈرکی بجلی صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک 5 گھنٹوں کے لئے بند رہے گی۔


 کام جلد ختم ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی وقت سے پہلے بحال ہو سکتی ہے۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.