تحریک انصاف کی الیکشن مہم میں شاندار بیٹنگ جاری،لہڑ سلطان پور سے جنرل کونسلر شوکت،سابق چئیرمین یوسی لہڑ سلطان پور مرزا ساجد نے پاکستان تحریک انصاف کی بھرپور کمپین کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف کی الیکشن مہم میں شاندار بیٹنگ جاری،لہڑ سلطان پور سے جنرل کونسلر شوکت،سابق چئیرمین یوسی لہڑ سلطان پور مرزا ساجد نے پاکستان تحریک انصاف کی بھرپور کمپین کا اعلان کر دیا
پی ٹی آئی کے امیدوار برائے نیشنل اسمبلی حلقہ این اے 58 چکوال چوہدری ایاز امیر کی انتخابی مہم میں شاندار اننگز جاری ،لہڑ سلطان پور میں بڑی کارنر میٹنگ
پی ٹی آئی کے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 21 راجہ طارق افضل کالس کا بھی انتخابی مہم میں شاندار کور اپ
*موضع لہڑ سلطان پور کی عوام نے امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 58 چوھدری ایاز امیر اور امیدوار برائے پنجاب اسمبلی حلقہ پی پی 21 طارق افضل کالس کے حق میں اپنا فیصلہ سنا دیا*
چکوال() پی ٹی آئی کے امیدوار برائے نیشنل اسمبلی این اے 58 چکوال چوھدری ایاز امیر کی انتخابی مہم میں شاندار اننگز جاری۔ موضع لہڑ سلطان پور میں شاندار کارنر میٹنگ۔لہڑ سلطان پور کی عوام نے چوھدری ایاز امیر اور راجہ طارق افضل کالس کے حق میں اپنا فیصلہ سنا دیا۔اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 58 چکوال چوھدری ایاز امیر کی لہڑ سلطان پور آمد پر ماسٹر لیاقت اقبال،حاجی عثمان غنی،تحصیل صدر راجہ ساجد اقبال،مرزا صداقت بیگ،نجف علی،مرزا تبریز اقبال،مرزا حسرت بیگ کے ساتھ عوام کی بڑی تعداد موجود تھی۔چوھدری ایاز امیر کے ہمراہ،پی ٹی آئی کے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 21 طارق افضل کالس،چوھدری اظہر محمود،چوھدری ناصر تھنیل فتوحی،معروف قانون دان ملک زعفران زلفی ،معروف کاروباری شخصیت راجہ نذیر تترال، سید یاسر شاہ بھگوال،نواب برکات،راجہ ارشد محمود،ملک فیاض احمد فیضی،چوھدری سجاد بھگوال،قاضی جاوید اختر بھگوال،اظہر حسین اور نوجوان صحافی قمرعباس بھگوال موجود تھے۔یاد رہے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 58 چوھدری ایاز امیر کا انتخابی نشان باجا ہے اور امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 21 چکوال طارق افضل کالس کا انتخابی نشان رباب ہے
کوئی تبصرے نہیں