پڑھال: پی ٹی آئی کا مشاورتی اجلاس، ایازامیر اور علی ناصر بھٹی کی حمایت کااعلان


ڈھڈیال(مسرت جعفری) پڑھال میں بروز جمعہ پی ٹی آئی کا مشاورتی اجلاس منعقد ہوا مشاورتی اجلاس میں تقریباً تمام برادریوں نے چودھری ایاز امیر اور چودھری علی ناصر بھٹی کے حق میں فیصلہ دے دیا۔ تمام برادریوں نے یکسر ہو کر فیصلہ کیا کہ وہ اپنے ضمیر کی آواز سنتے ہوئے اُس کو ووٹ دیں گے جو پاکستان کی بات کرتا ہے آنے والی نسلوں کی بات کرتا ہے۔ اس موقع پر بزرگوں اور جوانوں نے خطاب کرتے ہُوئے کہا کہ ان شاءاللہ پڑھال سے پی ٹی آئی کو بہت بڑے مارجن سے کامیاب کروانا ہی اب ہمارا مقصد ہے۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.