تحریک انصاف کی الیکشن مہم میں شاندار بیٹنگ جاری،ڈھاب پڑی میں بڑی کارنر میٹنگ
پی ٹی آئی کے امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 58 چکوال چوہدری ایاز امیر کی انتخابی مہم میں شاندار اننگز جاری
پی ٹی آئی کے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 20 علی ناصر بھٹی کا بھی انتخابی مہم میں شاندار کور اپ
ڈھاب پڑی کی عوام نے امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 58 چوھدری ایاز امیر اور امیدوار برائے پنجاب اسمبلی حلقہ پی پی 20 علی ناصر بھٹی کے حق میں اپنا فیصلہ سنا دیا
ڈھوک سارنگ سے چوھدری آفتاب حیدر،چوھدری رب نواز,منور خان،توقیر احمد اور بٹ برادری نے بھی پی ٹی آئی کی حمایت کر اعلان کر دیا۔
چکوال(نامہ نگار) پی ٹی آئی کے امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 58 چکوال چوھدری ایاز امیر کی انتخابی مہم میں شاندار اننگز جاری۔ موضع ڈھاب پڑی میں شاندار کارنر میٹنگ۔ڈھاب پڑی کی عوام نے چوھدری ایاز امیر اور علی ناصر بھٹی کے حق میں اپنا فیصلہ سنا دیا۔اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 58 چکوال چوھدری ایاز امیر کی ڈھاب پڑی آمد پر جمیل ڈھاب،سابق چئیرمین حاجی احسان اسلم،مراد افضل،عبدلخالق،محمد زعفران،زاید اقبال،محمد صفدر،چوھدری منور،چوھدری آفتاب،چوھدری رب نواز،خالد نواز،مطلوب حسین،محمد ادریس،حسنین،ستار،زضوان ،بشیر گھلیال،فرحی ڈھاب کے ساتھ عوام کی بڑی تعداد موجود تھی۔چوھدری ایاز امیر کے ہمراہ،پی ٹی آئی کے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 20 علی ناصر بھٹی،ملک حفیظ انجم،معروف قانون دان ملک زعفران زلفی،معروف کاروباری شخصیت راجہ نذیر تترال،رئیس اعظم آف بکھاری کلام معروف سماجی شخصیت چوھدری قمرعباس،اسد سرگودھا چوھدری داؤد سرور چکرال،سید یاسر شاہ بھگوال،چوھدری خالد محمود،،چوھدری مظہر حسین چکرال،تنویر مغل،ڈسٹرکٹ انفارمیشن سیکٹری پاکستان تحریک انصاف چکوال جمیل حیدر بہکڑی،چوھدری نصر،خالق فقیر،محب علی،خالد چکرال،چوھدری سجاد بھگوال،معروف قانون دان طلعت حسین ،نواب برکات،ملک مشتاق فوجی تترال،چوھدری اظہر محمود چکرال،چوھدری نعمان بھگوال،نورخان بکھاری کلاں،جمیل حیدر بہکڑی،قاضی جاوید بھگوال اور نوجوان صحافی قمرعباس بھگوال موجود تھے۔یاد رہے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 58 چوھدری ایاز امیر کا انتخابی نشان باجا ہے اور امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 20 چکوال علی ناصر بھٹی کا انتخابی نشان مالٹا ہے۔
کوئی تبصرے نہیں