شہزاد اعوان(ڈھڈیال نیوز) کے بھائی محمد بلال اعوان کی شادی بخیروخوبی انجام پائی

  


ڈھڈیال(نامہ نگار خصوصی )خرم شہزاد اعوان(ڈھڈیال نیوز) کے بھائی محمد بلال اعوان کی شادی بخیروخوبی انجام پائی۔اس سلسلہ میں مقامی شادی ہال میں دعوت ولیمہ کا اہتمام کیا گیا جس میں چیئرمین بن قطب فاؤنڈیشن بشیر ملک،حاجی ہارون عباس جوند امیدوار پی پی 21، ملک عثمان اعوان، خلیل شاکر، رفیق انمول، راجہ برہان غنی، ملک ابرار حسین، ناصر مسعود مظفر، خواجہ عبداللہ عبداللہ ہنڈا پوائنٹ) بینک آفیسر راشد منہاس، غلام شبیر منہاس، محمد اویس منیجر تقوی اسلامک چکوال، انجم ضیاء منیجر دبئی بینک اسلامک، کاشف منیر کاشی پنجاب پولیس، ملک ساجد انسپکٹر اسلام آباد پولیس، نثار احمد اسلام آباد پولیس، سید التجا شاہ،

 ڈاکٹر توصیف شاہ، رانا عمران، چوہدری تجمل رگ میروال،چوہدری جنرل سیکرٹری لیبر ونگ تحصیل چکوال،سابق ممبر ضلع کونسل چوہدری غلام صفدر رتہ، محسن جعفری، سمندر خان، یاسر جاوید منیجر عسکری بینک، راجہ ثاقب عسکری بینک، شکیل افضل منہاس، ملک لقمان، ملک عثمان راولپنڈی،صدر ڈھڈیال پریس کلب ڈاکٹر ظہیر احمد خان یوسفی،جنرل سکٹریری ریاض بٹ ،زوارعزادار، مرتضیٰ جعفری، مرزا سہیل، رفاقت جعفر، اسامہ مغل، آواز چکوال چوہدری قیصر محمود منگن، ملک ممتاز، شاہد پنجاب پولیس، ملک نوید ایڈووکیٹ، چوہدری شاہد محمود ایڈووکیٹ، عاصم علی ایڈووکیٹ اور دیگر سرکردہ سیاسی و سماجی شخصیات سمیت معززین علاقہ کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی ۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.