چک ملوک میں پی ٹی آئی کی بڑی کارنر میٹنگ،چوھدری ایاز امیر کی شرکت

 


چکوال(نمائندہ خصوصی)پی ٹی آئی کے امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 58 چکوال چوھدری ایاز امیر کی انتخابی مہم میں شاندار اننگز جاری۔ چک ملوک میں شاندار کارنر میٹنگ۔چک ملوک کی عوام نے چوھدری ایاز امیر کے حق میں اپنا فیصلہ سنا دیا۔بڑی تعداد میں لوگ کارنر میٹنگ میں شریک ہوئے۔اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 58 چکوال چوھدری ایاز امیر کی چک ملوک آمد چوھدری منور عباس

چوھدری پہندا خان،سابق کونسلر شعیب حسن،محسن زمان،ظفر جعفری،غلام علی،رضی عباس،حاجی گل اختر،چوھدری گلفراز حیدر کے ساتھ عوام کی بڑی تعداد موجود تھی۔چوھدری ایاز امیر کے ہمراہ معروف کاروباری شخصیت راجہ نذیر تترل،خالد چکرال،داؤد سرورچکرال، معروف قانون دان احمد رضا،سدا بہار بھائی تنویر مغل،چوھدری ناصر تھنیل فتوحی،چوھدری طاہر آف تھنیل فتوحی،چوھدری سجاد بھگوال،اسد سرگودھا، قاضی جاوید اختر بھگوال اور نوجوان صحافی قمرعباس بھگوال موجود تھے۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.