یونین کونسل کھائی تھوہا ہمایوں میں شیر کا کھڑاک


چکوال (میڈیا سیل)بابر بٹ اور خواجہ اسامہ کی خصوصی کاوش سے یونین کونسل تھوہا ہمایوں کی سرکردہ شخصیات سردار گروپ محمد شوکت سردار ایڈوکیٹ، ملک خالد محمود نمبردار، تھانیدار ملک محمد نواز، ملک محمد اشفاق، ملک سعادت حسین ایڈووکیٹ، ملک مجاہد نزیر، ملک خان عباس، ملک ارشد محمود نمبردار، راجہ عنصر محمود، سید نسیم عباس شاہ، چوہدری مختار احمد منہاس، ڈاکٹر ایاز احمد منہاس، چوہدری فضل عباس، چوہدری جمشید، چوہدری تصور، چوہدری خورشید احمد، چوہدری اخلاق احمد، چوہدری عبد الباسط، چوہدری عبدالرحیم، ڈاکٹر طہ رحمان منہاس، چوہدری باقر، چوہدری امداد حسین، چوہدری سفیر، چوہدری سلطان امیر، چوہدری ظفر منہاس، ملک رضی عباس، احسن عباس کہوٹ، عامر علی کہوٹ، نمبردار صفدر عباس، سابقہ کونسلر راجہ ازاد، راجہ فضل عباس، راجہ فیاض، طارق حسین مارتھ، جواد مارتھ اور ملک ظفر ح مکمل حمایت کا اعلان کردیا۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.