سردار ذوالفقار علیخان دلہہ سے میرے ذاتی اور درینہ تعلقات ہیں، سیٹھ عدیل احمد


ڈھڈیال(مسرت جعفری) سابق ایم این اے و نامزد امیدوار پیپلز پارٹی حلقہ این اے 58 سردار ذوالفقار علیخان دلہہ کی اپنے دوست سیٹھ عدیل احمد کی اقامت گاہ محلہ مین بازار آمد۔اس موقع پر موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ عدیل احمد نے کہا کہ سردار ذوالفقار علیخان دلہہ سے میرے ذاتی اور درینہ تعلقات ہیں وہ جس پارٹی میں بھی ہوں ہمارے تعلق ہمیشہ قائم رہیں گے۔آخر میں سردار ذوالفقار علی خان دلہہ نے سیٹھ عدیل احمد کا شکریہ ادا کیا۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.