کلرکہار: پولیس تھانہ کلرکہار نے ناجائز اسلحہ قبضہ میں لے لیا، مقدمات درج


کلرکہار(عثمان اعوان) پولیس تھانہ کلر کہار کی ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف کاروائی، 2ملزم گرفتار اسلحہ برآمد، تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ کلرکہار عاطف رضا شاہ نے علی حمزہ ولد ظہور احمد سکنہ سردھی کے قبضہ سے 12 بور ریپیٹر برآمد کر لی جبکہ دوسری کاروائی میں دلدار حسین ولد فضل الہیٰ سکنہ سردھی کے قبضہ سے رائفل 222 بور برآمد کر کے ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.