سابق چیئرمین یوسی بلو کسر چوہدری خالق اور سید عون عباس مشہدی کا ایک اور کھڑاک

ڈھڈیال( مسرت جعفری) سابق چیئرمین یوسی بلو کسر چوہدری خالق اور سید عون عباس مشہدی کا ایک اور کھڑاک اہلیان منوال کی سرکردہ برادریوں نے چوہدری خالق کے ساتھ قدم بہ قدم چلنے کا عہد کر لیا۔ چوہدری امیر حسین ولد غلام اکبر نے اپنی تمام برادری اور دوستوں کے ساتھ پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کر لی۔ اس موقع پر چوہدری خالق اور سید عون عباس مشہدی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ان شاء اللہ نوجوان لیڈر چوہدری حیدر سلطان کو 8فروری کو ہر صورت کامیاب کروائیں گے۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.