تلہ گنگ پریس کلب الیکٹرانک میڈیا کے سالانہ انتخابات مکمل ہوگئے

 


تلہ گنگ (نمائندہ خصوصی) تلہ گنگ پریس کلب الیکٹرانک میڈیا کے سالانہ انتخابات مکمل ، محسن قیوم شیخ متفقہ طور پر صدر جبکہ نذر حسین چودھری جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے ۔ دیگر عہدیداران میں سرپرست اعلیٰ چودھری غلام ربانی ، چیئرمین سید ارشاد حسین شاہ کاظمی ، سینئر وائس چیئرمین امتیاز ملک ، وائس چیئرمین محمد ارشد کوٹگلہ ، سینئر نائب صدر ڈاکٹر سجاد ملک ، نائب صدر آفتاب ملک ، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری محمد شفیق راؤ ، جوائنٹ سیکرٹری زوہیب طارق ، انفارمیشن سیکرٹری محمد اکرم نور چکڑالوی ، فنانس سیکرٹری شفاعت ملک جبکہ مجلس عاملہ میں طارق عزیز ملک ، محمد عمران رسول ، طارق اعوان ، محبوب حسین جراح اور فلک شیر فلکی شامل ہیں ۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.