کرنل سید جمشید شاہ ،کرنل وجی اللہ اور راجہ شفقت عباس کی چوہدری انیس الحسن گوندل( ڈنمارک ) سے ملاقات


 ڈھڈیال(مسرت جعفری) چکوال J7 کے اونر کرنل سید جمشید شاہ کرنل وجی اللہ اور راجہ شفقت عباس نے منگل کے روز گوندل ہاوس ڈھڈیال میں چوہدری انیس الحسن گوندل( ڈنمارک ) سے خصوصی ملاقات کی اوران کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اس موقع پر چوہدری انیس الحسن گوندل چوہدری نجم الحسن گوندل نے گوندل ہاوس آمد پر تمام احباب کا شکریہ ادا کیا۔ یاد رہے کہ چوہدری انیس الحسن گوندل چند روز قبل ہی ڈنمارک سے مختصر قیام کے لیے ڈھڈیال پہنچے ہیں

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.