امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این 58 چوہدری ایاز امیر کی انتخابی مہم میں شاندار پیش قدمی

 


سابق ایم این اے ،پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این 58 چوہدری ایاز امیر کی انتخابی مہم میں شاندار پیش قدمی۔چوھدری ایاز امیر کی سردار آفتاب اکبر کے دیرینہ دوست سابق نائب ناظم تحصیل کلر کہار سید تصویر حسین شاہ کے گھر آمد۔اہم سیاسی امور پر تبادلہ خیال۔اس موقع پر یونین کونسل چک ملوک سے پائندہ خان،عمران شاہ،چوھدری امیر افضل دھیدوال،سید محسن ہمدانی،سید اسد عباس ہمدانی،اید عمران جعفری،سید باقر  حسین ہمدانی،سید دانش حسین ہمدانی،چوھدی منور چک ملوک،وسیم سجاد،چوھدری محمد جاوید ڈھڈیال،محمد شفیق جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف یونین کونسل چک عمرا بھی موجود تھے۔ایاز امیر کے ہمراہ وفد میں معروف کاروباری شخصیت راجہ نذیر تترال،چوھدری قمرعباس بکھاری کلاں،چوھدری داؤد سرور چکرال اور نوجوان صحافی قمرعباس بھگوال بھی اہم سیاسی مشاورت میں شریک تھے۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.