پریس کلب لاوہ 2024 کے انتخابات مکمل، اختراحمد صدر پریس کلب لاوہ منتخب

لاوہ(نمائندہ ڈھڈیال نیوز) پریس کلب لاوہ 2024 کے انتخابات مکمل اختراحمد صدر پریس کلب لاوہ منتخب ہوگئے۔پریس کلب لاوہ کے سالانہ 2024 کے انتخابات 14 جنوری بروز اتوار منعقد ہوئے جس میں دو پینل میدان میں اختر احمد صدر اور ملک ارشد جنرل سیکرٹری پریس کلب لاوہ منتخب ہوئے سرپرست اعلی ملک ساجد محمود اعوان،چئیرمین ملک سراج الحق وائس چیئرمین طارق معاویہ،سکرٹری انفارمیشن ملک صادق،نائب صدر اسماعیل خیرال،سینئر نائب صدر ملک شہزاد،جوانٹ سیکرٹری زعیم عباس،آفس سیکرٹری ناصر اقبال معاون سیکرٹری حافظ قمر الزمان اختر احمد صدرِ پریس کلب  کا کہنا تھا کہ صحافی معاشرت کی آنکھ ہیں اور علاقے بھر میں مسائل کی نشاندہی کرتے رہیں علاقے میں ہونے والے ظلم کے خلاف آواز اٹھاتے رہیں گے مظلوم کے ساتھی رہیں گے۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.