پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پی پی 20 چوہدری نوشاد علی خان کا دورہ ڈھڈیال

 ڈھڈیال( نامہ نگار خصوصی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پی پی 20 چوہدری نوشاد علی خان نے ڈھڈیال کا دورہ کیا۔چوہدری قاسم علی خان، چوہدری سلمان حسن اور سید ثمرعباس ہمدانی صدر پی وائی او ضلع چکوال ان کے ہمراہ تھے۔ انہوں نے فرزند باوا سید قادر شاہ ہمدانی ڈھڈیال، سید الیاس رضا ہمدانی، باوا سید رضی عباس ہمدانی، باوا سید حامد علی شاہ ہمدانی،سید ارتضی شاہ ، سید علی عباس شاہ ، سید علی رضا شاہ، وقاس پیا زوار اسد علی محمد علی امامی سید حسن رضا امامی امتیاز بندو  سے ملاقات کی جس میں چوہدری نوشاد علی خان کی  مکمل حمایت کا اعلان کیا گیا اور اپنے بھرپور تعاون کی یقین دہائی کرائی گئی۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.