کلرکہار کی عوام کی دیرینہ خواہش پوری ہوگئی

 


کلرکہار(عثمان اعوان) کلرکہار کی عوام کی دیرینہ خواہش پوری ہوگئی اور کلرکہار گریڈ اسٹیشن کا کام مکمل ہو گیا، ایک فیڈر کی بجلی کلرکہار گریڈ سے چلا دی گئی، جسمیں کلرکہار، مانک پور، سردھی، رنسیال کو بجلی فراہم کی جا رہی ہے جبکہ رواں ماہ میں باقی علاقوں کے فیڈر بھی اسی نئے کلرکہار گریڈ سے چلا دیئے جائیں گے، اس سے گرمیوں میں بجلی کے وولٹیج بہتر ہوں گے اور مزید عوام کو سہولت فراہم ہو گی ساتھ ہی بجلی کا فالٹ بھی کم آئے گا۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.