چوہدری احمد خان کو مقامی قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا


ڈھڈیال( مسرت جعفری) چوہدری فرحت عباس نمبردار مغل کسر کے چچا زاد بھائی، چوہدری اسد عباس مغل کسر( اونر اوشین نیٹ) کے چچا چوہدری احمد خان کو مقامی قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ مرحوم کی نماز جنازہ مولانا محی الدین کاظم کی اقتداء میں امام بارگاہ سادات میں ادا کی گئی جس میں سابق وائس چیئرمین ضلع کونسل چکوال چوہدری خورشید بیگ، ممتاز سماجی شخصیت سجاد حسین مائر، صدر مسلم لیگ ن طارق جمیل خان، معروف کاروباری شخصیت شوکت محمود منہاس شوکی جاپان، چوہدری ساجد علی بیگ ایڈووکیٹ، سید جمیل حیدر شاہ چکوال، چوہدری تیمور علی خان ایڈووکیٹ، چوہدری فہد سانگ کلاں، ملک ندیم اقبال ایڈووکیٹ، چوہدری ارشد علی بیگ، چوہدری رفعت منگوال، ناصر منہاس، چوہدری نجم الحسن گوندل، چوہدری رشید چوہان، سیٹھ عدیل احمد کے علاؤہ کثیر تعداد میں سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.