ہمارا دین بھی اقلیتوں سے محبت اور حسن سلوک کا درس دیتا ہے، ڈی پی او چکوال

 



اقلیتوں کے حقوق کا مکمل تحفظ آئینی ذمہ داری ہے، ہم آپکی خوشیوں میں برابر کے شریک ہیں، ڈی پی او چکول

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور اور آر پی او راولپنڈی ڈویژن سید خرم علی کی ہدایت پر ڈی پی او چکوال کیپٹن (ر) واحد محمود نے کرسمس کی مناسبت سے ڈی پی او دفتر اور میثاق مرکز میں تقریب کا اہتمام کیا

ڈی پی او چکوال نے کرسچن کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے پولیس ملازمین کو اپنے دفتر مدعو کیا اور انکو تحائف پیش کیے۔

کرسچن کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے پولیس اہلکاروں نے ڈی پی او چکوال کیپٹن (ر) واحد محمود کو پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔

ڈی پی او چکوال کی ہدایت پر میثاق سنٹر ون فائیو پر کرسچن کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے پولیس اہلکاروں اور کمیونٹی مشیران کے ہمراہ کیک کاٹا گیا۔

ڈی پی او چکوال اور چکوال پولیس کی طرف سے خوشیوں میں شریک ہونے پر شکر گزار ہیں، مسیحی مل

ازمین 





..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.