کھوکھا بازار ڈھڈیال میں چوری کی واردات



ڈھڈیال (اسپیشل رپورٹر) کھوکھا بازار میں چوری کی واردات نامعلوم چور گزشتہ شب ملک جنرل  سٹور ملک شوکت کی دکان کے تالے توڑ کر دکان سے 80 ہزار روپے نقدی اور ہزاروں  روپے کا کاسمیٹکس سامان چرا کر فرار ہو گئے۔ ڈھڈیال پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے

..........................

کوئی تبصرے نہیں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©2024 ڈھڈیال نیوز
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.